سوزش جسم کے اندرونی حصوں میں ہو یا پھر بیرونی۔ دونوں کا روحانی علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ اندرونی سوزش یا انفلامیشن ہو جیسے کہ دماغ کی سوزش، معدے کی سوزش، مثانے کی سوزش، جگر کی سوزش، بچے دانی کی سوزش، پھیپھڑوں کی سوزش یا لبلبہ کی سوزش وغیرہ یا پھرگھٹنوں کی سوزش، چہرے کی سوزش، پاؤں کی سوزش وغیرہ۔تمام طرح کی سویلنگ ختم کرنی ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورۂ الفاتحہ اور سورۂ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں۔سورۂ الفاتحہ کا تعویذ جسمانی سوزش سے شفاء کے لئے ہے اور سورۂ البقرہ کا تعویذ سوزش کو بڑھانے والے بد اثرات جادو، بندش اور نظر بد کو ختم کرنے کے لئے ہے۔اور یہ ایسا پاورفل روحانی علاج ہے کہ اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سوزش بھی دنوں میں بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Sameen Name Ka Matlab | Sameen Name
آج کا موضوع سمین نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمین نام کامطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟سمین نام کا مطلب ہے قیمتی۔سمین آپ کا لکی نمبر 6 ہے۔آپ کے...