by admin | May 14, 2025 | Uncategorized
اگر آپ اپنے بچے کی نافرمانی سے تنگ آچکے ہیں۔ اور فرمانبردار بنانے کے لئے آپ ہر حربے کا استعمال کر چکے ہیں تو اس بار روحانی علاج کو ترجیح دیں۔ اور سورہ البقرہ کا نقش اپنے بچے یا بچی کے نا م سے منسوب کروا کر ان کے گلے میں ڈال دیں۔ اللہ کے کرم سے آپ کی اولاد فرمانبردار...
by admin | May 13, 2025 | Uncategorized
اگر کوئی بے گناہ نا حق جیل میں بند ہے۔اور اس کی رہائی کے لئے آپ انتھک محنت کرچکے ہیں تو ابھی سورہ الیوسف کا نقش اس شخص کے نام سے منسو ب کروا کر اس تک پہنچا دیں۔ یا اس کے گھرمیں ہی رکھ دیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے خود ایسے حالات پیدا ہو جائیں گے کہ وہ شخص رہا ہو کر...
by admin | May 10, 2025 | Uncategorized
اگر آپ بھی اپنی دل کی ہر مراد کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ الفاتحہ کو ہر نما ز ک بعد 21بار پڑھ لیں۔ اور زیادہ فوائد حا صل کرنے کے لئے سورہ الفاتحہ کا پاور فل نقش اپنے پاس رکھیں۔سورہ الفاتحہ کے نقش کی روحانی تاثیر سے آپ کے دل میں ہر طرح کی خواہش پوری ہو جائے گی۔...
by admin | May 9, 2025 | Uncategorized
اگر آپ کو ڈپریشن، اینگزائٹی سونے نہیں دیتے۔ اور آپ کا دماغ ہر وقت جاگتا رہتا ہے تو میٹھی اور پرُسکون نیند کے لئے سورہ الشوریٰ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا لیں آپ کا دماغ ہر سوچ کو بھلا کر اپنی نیند پوری کرے گا۔اور اگرآپ ڈپریشن کو ختم کرناچاہتے ہیں تو اس کے ساتھ...
by admin | May 8, 2025 | Uncategorized
اگر آپ کو پیشاب میں پروٹین آتی ہے یا پیشاب میں جلن ہوتی ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اگر ایسا لگتا ہے کہ یہ بیماری جادو یا بندش کی وجہ سے ہے تو ابھی اس بندش کو سورہ البقرہ کے نقش کی بدولت ختم کریں۔ نقش کی مزید...
by admin | May 7, 2025 | Uncategorized
ایسے والدین جو اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کی بیٹی کا نکاح تو ہو چکا ہے مگر اب لڑکے والے شادی کے لئے تیار نہیں ہیں۔ کوئی نہ کوئی بہانا بنا دیتے ہیں۔ یا شادی کے لئے ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ تو ابھی سورہ یسین کا مؤثر نقش اور سورہ البقرہ کا بندش کے توڑ والانقش اپنی بیٹی کے...