by admin | Jul 30, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ چنبل جیسی بیماری کا شکار ہیں۔جسم پر ہر وقت خارش ہو تی ہے جس کی وجہ سے پورے جسم پر بدنما داغ بھی بن گئے ہیں۔اس تکلیف دینے والی بیماری سے نجات کے لئے آپ نے ہر طرح کی میڈیسن استعمال کیں۔کئی طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور حکیمی علاج بھی آزمائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی...
by admin | Jul 23, 2025 | Islamic Wazaif
آج کا موضوع ان خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے دل پر راج کرنا چاہتی ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ شوہر صرف ان کی بات سنیں ان کی بات کو مانیں۔کسی دوسری عورت میں دلچسپی نہ لیں۔ صرف وہی اپنے شوہر کے دل و دماغ پر چھائی رہیں تو ان کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاور فل...
by admin | Jul 18, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ کے شوہر آپ سے ناراض ہیں آپ سے بات نہیں کر رہے۔ آپ کو اگنور کر رہے ہیں۔آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کے اس رویئے کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے...
by admin | Jul 9, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ کئی سالوں سے جاب کر رہے ہیں محنت اور ایمانداری سے اپنا کام کرتے ہیں۔لیکن نہ تو جاب میں پروموشن ہو رہی ہے اورباس کا رویہ بھی بہت سخت ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا حیران کن روحانی تاثیر والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ...
by admin | Jul 8, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ کو کسی بھی قسم کی خارش ہے۔پورے جسم پر خارش ہو تی ہے تو آپ کے ساتھ خارش سے فوری نجات کا بہت ہی پاورفل و ظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے سے خارش...
by admin | Jun 28, 2025 | Islamic Wazaif
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے ایک ٹانگ کے درد سے نجات حاصل ہو گی۔ اگر آپ کی ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے اور تکلیف بہت زیادہ ہے۔تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ یا فتاح یا قابض کو پڑھ کر درد کے...