by admin | Aug 7, 2025 | Islamic Taweez
بے اولاد خواتین کے لئے خاص نقش ہما رے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال آئی اس نے ہم سے اپنا مسئلہ بیان کیا کے اس کی شادی کو 10 سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک وہ بے اولاد ہے اس سے جب اس کا مسئلہ دریافت کیا گیا تو اس نے بتایا کہ وہ حاملہ تو ہوتی ہے لیکن پانچویں یا چھٹے...
by admin | Aug 7, 2025 | Islamic Taweez
اگر آپ کے دماغ میں کوئی ایسی سوچ، خیال یا واقعہ سٹک ہوگیا ہے۔ جسے آپ دماغ سے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن دماغ اس کے حصار سے نکل ہی نہیں پاتا۔ پھر کوئی نئی سوچ دماغ میں اٹک جاتی ہے تو دماغ اس کے گرد گھومتا رہتا ہے۔ رونا آتا ہے۔ ذہنی بے چینی ہوتی ہے۔ خودکشی کے خیالات...
by admin | Aug 6, 2025 | Islamic Taweez
ایسے افراد جو خو د کو ہر قسم کی روحا نی و جسما نی بیما ری سے محفو ظ اللہ کیاما ن مین رکھنا چا ہتے ہیں۔او ر چا ہتے ہیں کہ ایسا کو ئی حصا ر جو انہیں ہر طرح کی جا ن لیوہ او ر درد لیوہ بیما ری سے دور رکھے،ان کے گرد بن جا ئے۔ تو انہیں چا ہئیے کہ وہ ہر روز سو ررۂ الفلق او ر...
by admin | Aug 5, 2025 | Islamic Taweez
اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں پتھر ی بن رہی ہے۔ اور بار بار بن رہی ہے۔ آپ علاج کرواتے ہیں اور پھر بن جاتی ہے توسورۂ الفاتحہ کا نقش ایسے مریض کے نام سے منسوب کرواکے جب اسے پہننے کے لئے دیا جاتا ہے تو نہ صرف پتھری ختم ہوتی ہے بلکہ پتھری جسم کے اندر بننے کا عمل ہی رک...
by admin | Aug 4, 2025 | Islamic Taweez
ایسے والدین جو جو اپنے بیٹے یا بیٹیو ں کے ر شتوں سے بے حد پر یشا ن ہیں۔ کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا۔ہر طرح کی کوشش کر کے دیکھ چکے ہیں۔ او ر اگر کوئی اچھا رشتہ مل بھی جائے تو بچے اپنی طو ر پر خدشا ت پیش کر کے انکا ر کر دیتے ہیں۔ اس طرح وہ بھی رشتہ ٹوٹ جا تا ہے۔ تو ایسے...
by admin | Jul 31, 2025 | Islamic Taweez
ایسے والدین جو اولاد کے خوا ہشمند ہیں۔ لیکن ابھی تک اللہ تعا لیٰ نے انہیں اس خو شی سے نہیں نوازا۔ او ر وہ بہت شدت سے اللہ تعالیٰ کے کسی معجزے کے انتظا ر میں ہیں۔ ہر طرح کے حکیمی و ڈاکٹری علا ج کروا چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک امید کی کو ئی کر نظر نہیں آ رہی۔ تو اس سلسلے مین...