by admin | Jul 14, 2025 | Islamic Taweez
اگر آپ کے جوڑوں میں درد رہتا ہے۔تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے۔بہت علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں لی تو جوڑوں کے درد کا قرآنی علاج یہ ہو گا شفاء کی تاثیر سے لبریزسورۂ الشعرا کا تعویذ دیا جائے گا۔اس نقش پر شفاء کے روحانی کلمات،اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کو پڑھ کر دم...
by admin | Jul 9, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ کئی سالوں سے جاب کر رہے ہیں محنت اور ایمانداری سے اپنا کام کرتے ہیں۔لیکن نہ تو جاب میں پروموشن ہو رہی ہے اورباس کا رویہ بھی بہت سخت ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا حیران کن روحانی تاثیر والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ...
by admin | Jul 9, 2025 | Islamic Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کاروبار میں قابل رشک منافع ہو۔ کسٹمرز کا رش لگا رہے اور آپ کا کاروبار ہر نئے دن کے ساتھ ترقی اور کامیابیاں پائے تو اس کا بہترین روحانی حل ہے سورۂ الاخلاص کا نقش۔ جو کہ کاروبار کو وسیع کرنے کے معاملے میں بے مثال روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جب کہ...
by admin | Jul 8, 2025 | Islamic Wazaif
اگر آپ کو کسی بھی قسم کی خارش ہے۔پورے جسم پر خارش ہو تی ہے تو آپ کے ساتھ خارش سے فوری نجات کا بہت ہی پاورفل و ظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے سے خارش...
by admin | Jul 7, 2025 | Islamic Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جسے پیشاب کی اچانک سے حاجت ہوتی ہے اور اتنی شدید ہوتی ہے کہ واش روم تک پہنچنے سے پہلے ہی یورن کپڑوں میں نکل جاتا ہے تو اس کا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے یہ ہوگا کہ مریض کو اس کے نام سے منسوب دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک...