by admin | May 27, 2025 | Uncategorized
اگر آپ کو وہم اور وسوسے آتے ہیں گندے اور شیطانی خیال ہر وقت دماغ پر قابض رہتے ہیں۔ان خیالات سے جان چھڑوانے کی آپ نے ہر ممکن کوشش کی لیکن تمام کوششیں ناکام ہو گئیں تو اس کا روحانی علاج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس میں آپ کو وہم اور وسوسوں سے نجات کے لئے سورۂ الشعرا کا...
by admin | May 27, 2025 | Uncategorized
ایسے سائلین جو کسی کو قرض دے یا ادھار رقم دے چکے ہیں یا پھر کسی کاروبار میں پیسہ انویسٹ کر چکے ہیں مگر اس رقم کی وصولی کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی۔تو سورہ بنی اسرائیل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں جیسے ہی نقش آپ کے پاس ہو گا اللہ کی طرف سے ایسی...
by admin | May 26, 2025 | Uncategorized
ہم بتائیں گے کہ اگر ساس سخت مزاج ہو اور بہوکو ٹکنے نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں بہو کو کیا کرنا چاہئے۔وہ بہو جو یہ چاہتی ہو کہ ساس کو اپنا دیوانہ بنا لے تو اسے چاہئے کہ ساس کو کسی بھی میٹھی چیز پر سبحان اللہ یا کریم کو 21 مرتبہ پڑھ کر دم کر کے کھلا دے۔چند روز کے اس عمل...
by admin | May 26, 2025 | Uncategorized
آج کل سکول و کالج جانے والے بچوں میں یہ مسئلہ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے کہ بچے صبح کے وقت کچھ کھائے بنا ہی سکول و کالج چلے جاتے ہیں۔ ناشتے کو دیکھتے ہی ان کا دل خراب ہوتا ہے یا متلی آنے لگتی ہے۔ یا کھاناکھانے کو دل ہی نہیں کرتا ایسے بچوں کو اکثر کمزوری بھی ہو جاتی ہے...
by admin | May 19, 2025 | Uncategorized
ہم آپ کے ساتھ رزق میں اضافے کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے بے حساب رزق ملے گا اور تنگدستی دور ہو جائے گی۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا ہے اللہ کے کرم سے اسے یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد 111 مرتبہ یا مغنی کو پڑھنا ہے اور...