by admin | Jun 2, 2025 | Uncategorized
آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے قاسم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔قاسم آپ کا اسم اعظم ہے یاباسط یا لطیف۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 210 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر پریشانی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کے ساتھ کسی بھی قسم کا جسمانی...
by admin | May 31, 2025 | Uncategorized
اگر آپ کوئی چیز بیچنا چاہتے ہیں اور اس پریشانی میں ہیں کہ کوئی اچھا گاہک لگ جائے چاہے وہ آپ کا مکان ہو دکان ہو پلاٹ ہو زیورات ہوں یا کوئی بھی ایسی چیز ہو جسے آپ اچھے منافع کے ساتھ بیچنا چاہتے ہیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ا ول...
by admin | May 31, 2025 | Uncategorized
جن افراد کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ پیشاب رک رک کر یا قطروں کی صورت میں آرہا ہے۔ شدید درد یا جلن اور سوزش ہوگئی ہے۔ اور کسی بھی علاج سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی تاثیر انفیکشن کے جراثیم کو...
by admin | May 30, 2025 | Uncategorized
جن خواتین کے پیریڈز کا سائیکل ریگولر نہیں نہیں۔ انہیں دو، دو یا تین تین ماہ کے بعد بلیڈنگ ہوتی ہے۔ بعض کو ہر ماہ اتنی زیادہ بلیڈنگ ہوتی ہے کہ چہر ہ زرد ہوجاتا ہے۔بعض کو صرف سپوٹنگ ہی ہوتی ہے۔اورجن لڑکیوں کا یہ مسئلہ ہے کہ انہیں پیریڈز شدید تکلیف کے ساتھ ہوتے ہیں تو ان...
by admin | May 29, 2025 | Uncategorized
اگر آپ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں یاچھوٹے قد کی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا رشتے والے آتے ہیں دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کوئی جواب نہیں دیتے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ قد بڑھانے کا قر آنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے...