تقریباً ہر دوسرے گھر میں بچے والدین کی عزت نہیں کرتے۔ حتٰی کہ بعض بیٹے شادی سے پہلے ماں باپ کے انتہائی فرمانبردار ہوتے ہیں لیکن شادی ہوتے ہی بد ل جاتے ہیں۔ گالیاں دینا، مارپٹائی کرنا اور چلا کر بات کرنا اور ہر وقت بے ادبی کرنا ان کی عادت بن جاتی ہے تو آپ کو بتائیں کہ اولاد کے ایسے رویے کی وجہ ضروری نہیں کہ گھر کا ماحول یا بری صحبت ہی ہو۔ بعض اوقات اینگزائٹی، دبے ہوئے جذبات، محبت کا نہ ملنا، دماغ کو ماؤف کرنے والا جادو یا نظر بد کے اثرات بھی ایسے رویے کی اصل وجہ بنتے ہیں۔ لہٰذا ایسے مسائل کا روحانی علاج سورۂ الشعراء، سورۂ المائدہ اور نقش سورۂ البقرہ سے کیا جاتا ہے تو وہی اولاد رویے میں بھی نرمی پیدا کرے گی اور ہمیشہ با ادب رہے گی ان شاء اللہ۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Hamal Ki Hifazat Ka Naqsh
کئی خواتین بار بار علاج کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہیں اور ان کے دل امید کھو بیٹھتے ہیں۔اور ہر طرح کے ڈاکٹری و ھکیمی علاج کروا کر عا جز آجاتی ہیں اور صرف مایوسی و بے اولادی کو اپنا مقدر سمجھنے لگتی ہیں۔ایسی خواتین کے لئے ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا...
Kharish (Itch) Ka Rohani Ilaj
خارش ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی نیند، آرام اور سکون سب چھین لیتی ہے۔۔ اکثر مریض بار بار دوائیاں اور مرہم لگاتے ہیں، وقتی آرام ملتا ہے مگر کچھ ہی دیر میں پھر وہی تکلیف لوٹ آتی ہے۔ایسے ہی مریضوں کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ الشعراء کا مخصوص نقش تیار کیا ہے۔ اس...
Ache Aur Naik Rishte Ke Liye Taweez
اچھے اور نیک رشتے کا ملنا ہر مرد و عورت کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات قسمت ساتھ نہیں دیتی اور مناسب رشتہ نہ ملنے سے گھر کا ماحول پریشان کن ہو جاتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے گھر کا کوئی فرد اس مشکل میں مبتلا ہے تو خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے...
Be Aulad Mian Biwi Ka Rohani Ilaj
اولاد ایک ایسی نعمت ہے جو زندگی کو مکمل کر دیتی ہے۔ اگر آپ بانجھ پن کی وجہ سے مایوس ہو چکے ہیں اور ہر علاج ناکام ہو گیا ہے، تو یقین کریں قرآن کے فیض سے ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ مریم کا خاص نقش تیار کیا ہے، جس کی برکت اور روحانی طاقت وہ...
Rizq Mein Rukawat Ka Rohani Tarika
رزق میں کمی یا رکاوٹ بعض اوقات نظر بد، حسد یا آزمائش کی وجہ سے آتی ہے۔ قرآن میں رزق کی کشادگی کے لیے صدقہ، شکرگزاری اور اللہ کا ذکر بہترین طریقے ہیں۔ روحانی ماہرین سورۃ واقعہ اور سورۃالطلاق کی مخصوص آیات پر مبنی نقش تیار کرتے ہیں، جو رزق میں برکت اور رکاوٹوں کے خاتمے...
Sar Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کو سالوں پرانا سر کا درد ہے جس کے لیے آپ نے بہت سی جگہ سے علاج کروا کر دیکھ لیے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔سر کا درد بہت سی اشقال میں ہوتا ہے اور اس کی کئی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ز یادہ ذہنی دباؤ یا تھکن کی وجہ سے بھی سر درد ہو سکتا ہے۔موبائل زیادہ دیکھنے یا...
Treatment Of Liver Pain And Swelling
ایسے افراد جن کے جگر میں سوزش ور درد رہتا ہواور آپ اس درد سے بہت پریشان ہیں۔اس کی سوزش اور درد جلن کا باعث بنتی ہے۔اس کی علامات میں پیشاب کا باربار آنا۔منہ سے بدبو کا آنا۔ سانس کا چڑھنا وغیرہ شامل ہے۔اس کی جو وہات میں ہیپاٹائٹس اے۔بی۔سی اور الکوہل کے زیادہ استعمال سے...
Be Aulad Khawateen Ke Liye Taweez
بے اولاد خواتین کے لئے خاص نقش ہما رے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال آئی اس نے ہم سے اپنا مسئلہ بیان کیا کے اس کی شادی کو 10 سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک وہ بے اولاد ہے اس سے جب اس کا مسئلہ دریافت کیا گیا تو اس نے بتایا کہ وہ حاملہ تو ہوتی ہے لیکن پانچویں یا چھٹے...
OCD Ka Quran Mein Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں کوئی ایسی سوچ، خیال یا واقعہ سٹک ہوگیا ہے۔ جسے آپ دماغ سے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن دماغ اس کے حصار سے نکل ہی نہیں پاتا۔ پھر کوئی نئی سوچ دماغ میں اٹک جاتی ہے تو دماغ اس کے گرد گھومتا رہتا ہے۔ رونا آتا ہے۔ ذہنی بے چینی ہوتی ہے۔ خودکشی کے خیالات...
Har Tarah Ki Rohani Bimari Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو خو د کو ہر قسم کی روحا نی و جسما نی بیما ری سے محفو ظ اللہ کیاما ن مین رکھنا چا ہتے ہیں۔او ر چا ہتے ہیں کہ ایسا کو ئی حصا ر جو انہیں ہر طرح کی جا ن لیوہ او ر درد لیوہ بیما ری سے دور رکھے،ان کے گرد بن جا ئے۔ تو انہیں چا ہئیے کہ وہ ہر روز سو ررۂ الفلق او ر...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں پتھر ی بن رہی ہے۔ اور بار بار بن رہی ہے۔ آپ علاج کرواتے ہیں اور پھر بن جاتی ہے توسورۂ الفاتحہ کا نقش ایسے مریض کے نام سے منسوب کرواکے جب اسے پہننے کے لئے دیا جاتا ہے تو نہ صرف پتھری ختم ہوتی ہے بلکہ پتھری جسم کے اندر بننے کا عمل ہی رک...
Beti Ya Bete K Rishte Ke Liye Naqsh
ایسے والدین جو جو اپنے بیٹے یا بیٹیو ں کے ر شتوں سے بے حد پر یشا ن ہیں۔ کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا۔ہر طرح کی کوشش کر کے دیکھ چکے ہیں۔ او ر اگر کوئی اچھا رشتہ مل بھی جائے تو بچے اپنی طو ر پر خدشا ت پیش کر کے انکا ر کر دیتے ہیں۔ اس طرح وہ بھی رشتہ ٹوٹ جا تا ہے۔ تو ایسے...