اگر آپ کسی بھی قسم کے کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوبارہ سے کسی بھی قسم کا جادو، سحر، بندش، نظر بد یا جناتی اثرات آپ پر اثر انداز نہ ہو پائیں تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا پاورفل تعویذ۔ جس کے ذریعے کسی بھی بگڑ ے ہوئے جادو کو بہت ہی سپیڈ کے ساتھ ختم کیا جاسکتا ہے۔ ایسا جادو جو صحیح معنوں میں پورے روحانی اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے نقش سورۂ البقرہ سے ختم کیا جائے تو وہ ماں باپ سے وراثت میں آنے والے اثرات کو بھی ختم کردینے کی طاقت رکھتا ہے۔ سورۂ البقرہ کا و ہ خاص نقش حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبر زپر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Hot Pisces Amazing Personality
آج کا موضوع ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار پائیسز ہے۔انہیں چاہئے کہ وہ حب کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔جس کے ان گنت فوائد ہیں۔محبت کا نقش جو کہ سورۂ المزمل کی زبردست روحانی تاثیر سے تیار کیا گیا ہے۔یہ نقش پائیسز والوں کو سب کا پسندیدہ...
Safar Ka Istikhara | Istikhara For Travelling
کیا آپ سفر کے لئے استخارہ کروانا چاہتے ہیں؟ جیسے کہآپ کا بیرون ملک سفر کیسا رہے گا؟کون سے ملک کا سفر آپ کے حق میں بہتر رہے گا؟جس مقصد کے لئے آپ سفر کر رہے ہیں کیا اس میں آپ کو کامیابی ملے گی یا نہیں؟سفر میں جو آپ کے ساتھی ہیں وہ کہیں آپ کے ساتھ دھوکہ تو نہیں کریں...
Shadi Ka Istikhara | Istikhara For Marriage
کیا آپ شادی کے لئے استخارہ کروانا چاہتے ہیں؟جیسے کہجو رشتہ آیا ہے وہ آپ کے حق میں بہتر ہے یا نہیں۔ آپ کے رشتے آتے ہی نہیں۔ رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔ کسی حاسد نے رشتے میں بندش کروائی ہے۔ رشتے والے دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر جواب نہیں دیتے۔لڑکی...
Kamyabi Pane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کے ہر کام میں رکاوٹ آرہی ہے جیسا کہ آپ شادی کرنا چاہے ہیں لیکن نہیں ہورہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،جادو کے زیر اثر ہیں لیکن جادو کا توڑ نہیں ہو رہا،اولاد نہیں ہو رہی،حمل ٹھہرتا ہیں اور اگر ٹھہر جائے تو مس کیرج ہو جاتا ہے۔ایسی صورت میں...
Sozish Khatam Karne Ka Ilaj
سوزش جسم کے اندرونی حصوں میں ہو یا پھر بیرونی۔ دونوں کا روحانی علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ اندرونی سوزش یا انفلامیشن ہو جیسے کہ دماغ کی سوزش، معدے کی سوزش، مثانے کی سوزش، جگر کی سوزش، بچے دانی کی سوزش، پھیپھڑوں کی سوزش یا لبلبہ کی سوزش وغیرہ یا پھرگھٹنوں کی سوزش،...
Sabahat Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صباحت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔صباحت نام کا مطلب ہے خوبصورتی۔صباحت آپ کا اسم اعظم ہےیا اول یا جلیلاس اسم اعظم کو روزانہ 110 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں...
Shadi Shuda Mard Par Kiye Jane Wale Jadu Ka Tor
شادی شدہ مردوں پر جو جادو سب سے زیادہ کیا جاتا ہے اسے ایسپیکٹیشن بریک سپیل کہا جاتا ہے۔ یہ جادو کی وہ ٹائپ ہے۔ جس میں بیوی شوہر سے جو الفاظ سننے کی توقع رکھتی ہے۔ ہمیشہ اس کے الٹ ہوتا ہے۔ اگر بیوی شوہر سے محبت کی توقع رکھے تو وہ محبت اسے نہیں ملتی۔ اس کی بجائے محبت کا...
Adhy Sar Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ کو آدھے سر کے درد کی شکایت ہے ہر وقت سر میں شدید درد رہتا ہے۔مختلف میڈیسن کھانے اور ٹوٹکے استعمال کرنے کے بعد بھی شفاء نہیں ملی تو ممکن ہے کہ اس درد کی وجہ روحانی ہو۔یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو...
Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Amal
اگر آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ شادی نہیں ہو رہی رشتے آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو بات آگے بڑھنے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے یا شادی میں بندش کا معاملہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اچھی اور نیک جگہ پر آپ کا رشتہ ہو جائے اور جلد شادی کے اسباب پیدا ہو جائیں تو اس کا بہت ہی آسان سا...
Chehre Ki Sozish Kam Karne Ka Taweez
آپ کا چہرہ پہلے سلم سمارٹ تھا۔ اب گول ہوگیا ہے یا اس پر سویلنگ آگئی ہے تو ایسا نہیں ہے کہ صرف وزن بڑھنے سے ایسا ہوا ہے۔ باڈی میں چل رہی بہت ساری پرابلمز کا یہ نتیجہ ہے۔ جیسے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس ہارمون زیادہ بن رہا ہے یا تھائیرائڈ کم بن رہا ہے۔ جس نے میٹا بولزم کو...
Hassan Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے حسن نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حسن آپ کا اسم اعظم ہےیا ولی یا باسطاس اسم اعظم کو ہر روز 118 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر خواہش پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Qurani Taweez
اگرآپ کو معدے میں سوزش درد جلن یا انفیکشن ہے جس کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا اور گیس بھی بنتی ہے ہر طرح کی میڈیسن استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی دو بہت ہی پاور فل قرآنی سورہ سے کیا جانے والا علاج شیئر کریں...