کیا آپ سفر کے لئے استخارہ کروانا چاہتے ہیں؟ جیسے کہ
آپ کا بیرون ملک سفر کیسا رہے گا؟
کون سے ملک کا سفر آپ کے حق میں بہتر رہے گا؟
جس مقصد کے لئے آپ سفر کر رہے ہیں کیا اس میں آپ کو کامیابی ملے گی یا نہیں؟
سفر میں جو آپ کے ساتھی ہیں وہ کہیں آپ کے ساتھ دھوکہ تو نہیں کریں گے؟
سفر کے لئے آپ نے جہاں پر اپنا پیسہ انویسٹ کیا ہے کہیں وہ فراڈ تو نہیں ہے؟
آپ بہت لمبے عرصے سے کوشش کر رہے ہیں لیکن بیرون ملک سفر پر جا نہیں پارہے؟
کہیں آپ کے سفر پر بندش تو نہیں کروائی گئی؟
آپ بیرون ملک جاکر واپس آئے ہیں اور دوبارہ جانے کا ارادہ ہے تو کیا کامیابی ملے گی؟
آپ کا ویزا نہیں لگ رہا۔
آپ کے پاس بیرون ملک جانے کے لئے پیسوں کا انتظام نہیں ہورہا۔پیسہ آکے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔
کیا آپ کے لئے بیرون ملک یا کسی دوسرے شہر کا سفر کرنا بہتر ہے بھی یا نہیں؟
آپ کو سفر کرنے میں بتائے گئے مسائل میں سے کوئی مسئلہ پیش آرہا ہے یاپھر آپ کا سوال اس سے مختلف ہے۔ جو بھی آپ سفر کے بارے میں استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور سوال ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم کو لکھوائیں تا کہ آپ کا استخارہ کرواکے اس کے مطابق آپ کی راہنمائی کی جائے کہ آیا آپ کو اپنے سفرکو آسان بنانے کے لئے وظائف کرنے چاہئیں۔ سفر میں حفاظت کے لئے قرآن کریم کی کون سی سورہ کا نقش اپنے پاس رکھنا چاہیے یا پھر آپ ایسا کیا عمل کریں کہ سفر کی بندش ختم ہوجائے اور وہ سفر آپ کے حق میں بہترین رہے۔ یہ سب جاننے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے استخارہ کروائیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Shadi Ka Istikhara | Istikhara For Marriage

Shadi Ka Istikhara | Istikhara For Marriage

کیا آپ شادی کے لئے استخارہ کروانا چاہتے ہیں؟جیسے کہجو رشتہ آیا ہے وہ آپ کے حق میں بہتر ہے یا نہیں۔ آپ کے رشتے آتے ہی نہیں۔ رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔ کسی حاسد نے رشتے میں بندش کروائی ہے۔ رشتے والے دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر جواب نہیں دیتے۔لڑکی...

Muhabbat Ka Taqatwar Wazifa

Muhabbat Ka Taqatwar Wazifa

اللہ کے ننانوے پاک ناموں میں ایک اسم ایسا ہے جو خاص محبت ہی کے لئے ہے۔ آپ سے شیئر کریں گے اور بتائیں گے کہ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو...