سوزش جسم کے اندرونی حصوں میں ہو یا پھر بیرونی۔ دونوں کا روحانی علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ اندرونی سوزش یا انفلامیشن ہو جیسے کہ دماغ کی سوزش، معدے کی سوزش، مثانے کی سوزش، جگر کی سوزش، بچے دانی کی سوزش، پھیپھڑوں کی سوزش یا لبلبہ کی سوزش وغیرہ یا پھرگھٹنوں کی سوزش، چہرے کی سوزش، پاؤں کی سوزش وغیرہ۔تمام طرح کی سویلنگ ختم کرنی ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورۂ الفاتحہ اور سورۂ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں۔سورۂ الفاتحہ کا تعویذ جسمانی سوزش سے شفاء کے لئے ہے اور سورۂ البقرہ کا تعویذ سوزش کو بڑھانے والے بد اثرات جادو، بندش اور نظر بد کو ختم کرنے کے لئے ہے۔اور یہ ایسا پاورفل روحانی علاج ہے کہ اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سوزش بھی دنوں میں بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Success
The Real Meaning of Success—and How to Achieve It Introduction What does success really mean? For some, it's wealth. For others, it's influence, happiness, peace of mind, or spiritual fulfillment. But at its core, success is deeply personal. It’s not about...
Black Magic
Black Magic: Understanding the Reality, Effects, and Protection from the Evil Eye Introduction Black magic, often referred to as sihr in Islamic terminology, is an ancient and terrifying practice that has intrigued and scared people for centuries. It is...
Istikhara For Love
Istikhara for Love: Seeking Allah’s Guidance in Matters of the Heart Introduction Love is a powerful and beautiful emotion, but it can also bring confusion and uncertainty—especially when it comes to choosing the right partner or deciding how to proceed in a...
Istikhara For Husband
Istikhara for Husband: Seeking Allah’s Guidance in Marital Decisions Introduction Marriage is one of the most important and sacred decisions in a person’s life. Whether you are choosing a husband, facing challenges in your marriage, or seeking clarity about...
Sabahat Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صباحت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔صباحت نام کا مطلب ہے خوبصورتی۔صباحت آپ کا اسم اعظم ہےیا اول یا جلیلاس اسم اعظم کو روزانہ 110 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں...
Hassan Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے حسن نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حسن آپ کا اسم اعظم ہےیا ولی یا باسطاس اسم اعظم کو ہر روز 118 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر خواہش پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Sajid Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے ساجد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ساجد نام کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 68 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کر م سے ہر مصیبت آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ...
Qasim Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے قاسم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔قاسم آپ کا اسم اعظم ہے یاباسط یا لطیف۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 210 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر پریشانی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کے ساتھ کسی بھی قسم کا جسمانی...
Rashid Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے راشد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کاروحانی حل۔راشد نام کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْفُ،یَا مَجِیْدُ،یَا شَھِیْدُآپ اسم اعظم کو ہر روز 505مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی عطا ہو گی انشاء اللہ۔اس...
Yasir Name Ka Matlab | Yasir Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے یاسر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔یا سر آپ کا اسم اعظم ہےیَا اَحَدُ،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 271 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل و پریشانی سے نجات حاصل ہو گی ہر جائز حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Waseem Name Amazing Personality | Waseem Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے وسیم نام کا اسم عظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔وسیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَماس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Saleem Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِی،یَا عَزِیْزُآپ ا س اسم اعظم کو 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ...